113

اسلام آباد میں آٹے کی کوئی قلت نہیں,مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہو گی،سعید خان

اسلام آباد میں آٹے کی کوئی قلت نہیں,مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہو گی،سعید خان

ترنول (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)اسلام آباد میں آٹے کی کوئی قلت نہیں,مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہو گی.سعید خانتحریک انصاف اسلام آباد ریجنل جوائنٹ سیکرٹری سعید خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں آٹا ناپید نہیں ہے




ذخیرہ اندوزی کرنے اور مہنگے داموں اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہو گی.عوام مہنگے داموں آٹا نہ خریدیں اور ایسے دکانداروں کی فوری نشاندہی کریں انتظامیہ فوری کارروائی کرے گی




.سعید خان نے کہا کہ اس وقت پاکستان سمیت پوری دنیا میں کورونا وائرس کا مسئلہ بنا ہوا ہے ھم سب کو اللہ تعالی سے مغفرت کی دعا کرنی چاہیے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہیے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں