103

اسلام آباد میں دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے پر 76 افراد گرفتار

اسلام آباد میں دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے پر 76 افراد گرفتار

ترنول (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر) کورونا وائر س کی وجہ سے اسلام آباد میں دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے پر 76 افراد گرفتار. پولیس سے ملنے والی انفارمیشن کے مطابق

تھانہ کوہسار میں دفعہ 144کیخلاف ورزی کرنے والے4افراد,بھارہ کہو میں15,کراچی کمپنی میں17گولڑہ میں4ترنول میں4آئی نائن میں4سبزی منڈی8شہزادٹاون5کھنہ6نیلور2کورال2,سہالہ میں 5افراد کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پور دن اور رات حوالات میں بند کیا گیا کیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں