Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

سی بی آر کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی میں صدر الطاف احمد بٹ کی نگرانی میں کوروناوائرس سے بچاو سپرے کیا گیا

سی بی آر کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی میں صدر الطاف احمد بٹ کی نگرانی میں کوروناوائرس سے بچاو سپرے کیا گیا

سی بی آر کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی میں صدر الطاف احمد بٹ کی نگرانی میں کوروناوائرس سے بچاو سپرے کیا گیا

اسلام آباد (فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف )اسلام آبادسی بی آر کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی میں صدر الطاف احمد بٹ کی نگرانی میں کوروناوائرس سے بچاو کیلئے اینٹی بیکٹیریل سپرے کیا گیا جبکہ سوسائٹی میں کوروناوائرس سے بچاو کے تمام اقدامات کو سختی سے لاگو کردیاگیا ہے ،

رپورٹ کیمطابق کوروناوائرس سے بچاو کیلئے سی بی آر ہاوسنگ سوسائٹی میں سپرے کے ساتھ ساتھ سی بی آر مینیجمنٹ نے سوسائٹی کا دورہ کیا اور الرازی ہسپتال میں کوروناوائرس بچاو سے تدابیر کا جائزہ لیا- اس موقع پہ الطاف بٹ، ڈاکٹر افتخاربرنی، حاجی فاروق،اخلاق سندھو، انجینئر افضل اور چوھدری خلیل نےاور دیگر سٹاف کی نشست منعقد ھوئی جس میں فیصلہ کیا گیا




کہ الرازی ہسپتال میں سوشل ڈسٹنز(سماجی فاصلے) کو مد نظر رکھتے ھوئے ٹیلی میڈیسن کلینک کا کل سے انعقاد کیا جائگا-جس کے ذریعے مریضوں کو گھر بیٹھے چیک آپ کیا جائگا اور ضروری ہدایات جاری کیے جائنگے۔




الرازی ہسپتال میں تین وینٹیلیٹر نصب کئے جا چکے ہیں تاکہ ایمرجنسی میں کرونا مریضوں کا علاج کیا جا سکے،قبل ازیں مین گیٹ پربھی باقائدہ چیکنگ کی جاتی ہے تاکہ کرونا وائرس سے مشکوک افراد کو داخلے سے روکا جائے۔




Exit mobile version