Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ثمر فاونڈیشن کی جانب سے کراچی اور گوادر میں پھنسے آزادکشمیر کے افراد میں راشن تقسیم کیا گیا

ثمر فاونڈیشن کی جانب سے کراچی اور گوادر میں پھنسے آزادکشمیر کے افراد میں راشن تقسیم کیا گیا

ثمر فاونڈیشن کی جانب سے کراچی اور گوادر میں پھنسے آزادکشمیر کے افراد میں راشن تقسیم کیا گیا

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف )ثمر فانڈیشن کے زیر اہتمام لاک ڈاون کے باعث پاکستان میں آزاد کشمیر کے سیکنڑوں افراد پھنسے ہوئے ہیں اور بے یارو مدگار حکومتی مدد کے منتظر ہیں ثمر سراج چوہدری نے ہمشیہ کی طرح اس بار بھی دکھی انسانیت کی خدمت کے جزبے کے ساتھ ان افراد کی بھرپور مدد کرتے ہوئے کراچی اور گوادر میں راشن تقسیم کیا جا رہا ہے

ثمر فانڈیشن کی طرف سے کشمیری مزدورں میں راشن تقسیم کیا گیا کروناواٸرس کی وباء کے پیش نظر ازادکشمیر جہلم ویلی کے تقریباً 150 مزدور لاک ڈاون کی وجہ سے محصور ھوکر رہ گے تھے. ڈاکٹر مصطفی بشیر عباسی وزیر حکومت کو اطلاع ملتے ھی وزیر حکومت نے سماجی راھنما چوھدری ثمر سراج سے رابطہ کرکے گوادر کے مزدورون کی نشاندھی کرای.




جس پر چوھدری ثمر سراج صاحب نے فوری ایکشن لیتے ھوے گوادر کے 150 مزدورون مین راشن تقسیم کیا. گوادر کی انتطامیہ سے رابطہ کرکے انکو طبعی سہولیات کی فراھمی کو یقینی بنایا. چوھدری ثمر سراج صاحب نے گوادر مین پاک ارمی کے برگیڈیر سے بھی رابطہ کرکے مزدورون کے مسایل سے اگاہ کیا




جسکی روشنی مین اج الحمدللہ پاک فوج کے جوان بھی ان مزدورون کے پاس پہنچ گے اور انکو ریلیف دینے مین مصروف ھین. لوگوں نے ،چوھدری ثمر سراج صاحب کا زبردست الفاظ میں خراج تحسین




Exit mobile version