95

تحریک لبیک کی جانب سے ترنول پریس کلب کے صحافیوں کیلئے خصوصی راشن پیکج دیا گیا

تحریک لبیک کی جانب سے ترنول پریس کلب کے صحافیوں کیلئے خصوصی راشن پیکج دیا گیا

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر )تحریک لبیک کی جانب سے ترنول پریس کلب کے صحافیوں کیلئے خصوصی راشن پیکج دیا گیا

این اے 54کے ناظم اعلی ملک امجد ہارونی کی اپنی ٹیم کے ہمراہ ترنول پریس کلب آمد
صحافیوں کے لئے خصوصی راشن پیکج دیا اس موقع پر انکے ساتھ قاری غلام مصطفے ناظم اطلاعات و دیگر موجود تھے.

ملک امجد ہارونی کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے جاری مہم میں صحافی برادری کا اہم کردار ہے سیاسی, فلاحی اور مذہبی جماعتوں کو اس موقع پر صحافی برادری کو بھی یاد رکھنا چاہیے.




تحریک لبیک پاکستان ملک بھر میں راشن تقسیم کر رہی ہے اور عوام کے ساتھ ہے.انکا کہنا تھا کہ ترنول پریس کلب کے صحافی اپنے علاقے میں اپنی صحافتی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھا رہے ہیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں