ملٹی گارڈن بی سترہ میں کورونا کا مشتبہ مریض محکمہ صحت کی ٹیموں نے پمز منتقل کر دیا 128

ملٹی گارڈن بی سترہ میں کورونا کا کنفرم مریض محکمہ صحت کی ٹیموں نے پمز منتقل کر دیا

ملٹی گارڈن بی سترہ میں کورونا کا کنفرم مریض محکمہ صحت کی ٹیموں نے پمز منتقل کر دیا 

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر) ملٹی گارڈن بی سترہ میں کورونا کا کنفرم مریض محکمہ صحت کی ٹیموں نے پمز منتقل کر دیا تفصیلات کے مطابق ملٹی گارڈن بی سترہ سنگجانی میں کورونا وائرس کا مریض سامنے آ گیا. محمکہ صحت کی ٹیمیں فورا موقع پر پہنچ گئیں. مریض کو پمز منتقل کر دیا جہاں تشخیص کے بعد کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا.محکمہ صحت کی ٹیموں نے انکو فیملی کو گھر کے اندر رہنے کی ہدایت کر دی اور فیملی کے باقی افراد کے بھی ٹیسٹ لئے جا رہیں گےکورونا وائرس ہے یا نہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں