ملٹی گارڈن بی سترہ میں کورونا کا کنفرم مریض محکمہ صحت کی ٹیموں نے پمز منتقل کر دیا
اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر) ملٹی گارڈن بی سترہ میں کورونا کا کنفرم مریض محکمہ صحت کی ٹیموں نے پمز منتقل کر دیا تفصیلات کے مطابق ملٹی گارڈن بی سترہ سنگجانی میں کورونا وائرس کا مریض سامنے آ گیا. محمکہ صحت کی ٹیمیں فورا موقع پر پہنچ گئیں. مریض کو پمز منتقل کر دیا جہاں تشخیص کے بعد کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا.محکمہ صحت کی ٹیموں نے انکو فیملی کو گھر کے اندر رہنے کی ہدایت کر دی اور فیملی کے باقی افراد کے بھی ٹیسٹ لئے جا رہیں گےکورونا وائرس ہے یا نہیں