Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

یوسی 47 پنڈ پڑیاں میں خان بہادر خان کی جانب سے مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم

یوسی 47 پنڈ پڑیاں میں خان بہادر خان کی جانب سے مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم

یوسی 47 پنڈ پڑیاں میں خان بہادر خان کی جانب سے مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم

‏اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)یوسی 47 پنڈ پڑیاں میں خان بہادر خان کی جانب سے مستحق خاندانوں میں راشن تقسیمکورونا مرض کے ساتھ لوگوں میں ایثار بھی بڑھنے لگا۔

اسد عمر کے کوآرڈینیٹر برائے این ایچ اے خان بہادر خان نےپنڈپڑیاں ترنول میں 200کے قریب خاندانوں میں راشن تقسیم کیا

عوام کی دعائیں ۔تفصیلات کے مطابق کرونا کی وبا کے پیش نظر مخیر حضرات میں قربانی کا جذبہ بڑھنے لگا ترنول پنڈ پڑیاں میں دو سو کے راشن کی تقسیم کی گیء۔اس موقع پر راجہ ظہیر,

راجہ سجاد قریشی و دیگر موجود تھے.اس موقع پر 200 سے زائد مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا. لوگوں نے خان بہادر اور اسکی ٹیم




Exit mobile version