110

سیاسی وسماجی شخصیت خالد عباسی کی جانب سے صحافی برادری کوپرتکلف ظہرانہ

سیاسی وسماجی شخصیت خالد عباسی کی جانب سے صحافی برادری کوپرتکلف ظہرانہ

‏اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)سیاسی وسماجی شخصیت خالد عباسی کی جانب سے صحافی برادری کوپرتکلف ظہرانہ اس موقع پر صدر ترنول پریس کلب عاصم میر, سابق صدر اظہر حسین قاضی, اسحاق عباسی, امجد عباسی, ملک جابر, واصف حیات خان و دیگر موجود تھے.

اس دوران کورونا وائرس کے خاتمے کیلئے اور علاقہ میں مستحقین کی امداد کے حوالے سے خصوصی گفتگو کی گئی. خالد عباسی کا کہنا تھا کہ ترنول پریس کلب کے صحافیوں نے علاقہ کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کیا.

علاقہ مسائل کو ہمیشہ اجاگر کیا. سیاسی و سماجی شخصیات کو اچھی کوریج دی. انکا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے حوالے سے میڈیا نے مثبت کردار ادا کیا.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں