Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

‏تھانہ بھارہ کہو پولیس کی بڑی کارروائی

‏تھانہ بھارہ کہو پولیس کی بڑی کارروائی

‏تھانہ بھارہ کہو پولیس کی بڑی کارروائی

اسلام آباد (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)‏تھانہ بھارہ کہو پولیس کی بڑی کارروائی
ڈکیتی اور بچوں سےزیادتی کے 15 مقدمات میں ملوث انتہائی مطلوب ملزم گرفتار

ملزم شاہدرہ کے مقام پر سیر کے لئے آنے والے جوڑوں کو بلیک میل بھی کرتا تھا. کارروائی SP سٹی زون سرفراز احمد ورک اور ASP حمزہ امان اللہ کی نگرانی میں SHO معہ ٹیم نے کی




Exit mobile version