Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

وزیر اعظم عمران خان کا پی بی اے ایگزیکیٹو کمیٹی کے چیئرمین شکیل مسعود حسین کی والدہ کے انتقال پراظہارافسوس

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف )وزیر اعظم عمران خان نے چیئرمین پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے )شکیل مسعود کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا۔

اپنے تعزیتی پیغام میںوزیر اعظم عمران خان نے غمزدہ خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے

Exit mobile version