82

اسلام آباد پولیس سی آئی اےنے 2 اشتہاری ملزمان سمیت چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 5 ملزمان گرفتار کر لئے

اسلام آباد پولیس سی آئی اےنے 2 اشتہاری ملزمان سمیت چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 5 ملزمان گرفتار کر لئے

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)اسلام آباد پولیس سی آئی اےنے 2 اشتہاری ملزمان سمیت چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 5 ملزمان گرفتار کر لئےملزمان کے قبضہ سے 3 عدد پسٹل ، چوری شدہ جیولری،

قیمتی گھڑیاں اور موبائل فونز برآمد. SP انوسٹی گیشن مصطفی تنویر اور DSP حاکم خان کی زیرنگرانی ٹیم نے دلجمعی سے ٹاسک مکمل کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں