72

احساس پروگرام کے تحت فنڈ لینے کے لئے آنے والے شخص کے ساتھ پولیس اہلکار کی طرف سے غیرمناسب رویہ اپنانے کا معاملہ

احساس پروگرام کے تحت فنڈ لینے کے لئے آنے والے شخص کے ساتھ پولیس اہلکار کی طرف سے غیرمناسب رویہ اپنانے کا معاملہ

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)احساس پروگرام کے تحت فنڈ لینے کے لئے آنے والے شخص کے ساتھ پولیس اہلکار کی طرف سے غیرمناسب رویہ اپنانے کا معاملہ
ڈی آئی جی آپریشنز نے وقوعہ کا نوٹس لیتے ہوئے

پولیس اہلکار کو فوری طور پر معطل کردیا اور اے ایس پی کوہسار کو اہلکار کے خلاف انکوائری کا حکم دیامزکورہ شخص غلام رسول سے اے ایس پی کوہسار میڈم عقیلہ نقوی اور ایس ایچ اوتھانہ کوہسار نے ملاقات کی

اور اس سے دل آزاری پر معذرت بھی کی ،کسی بھی شہری کیساتھ غیر مناسب رویہ برداشت نہیں کیا جائے گا،ڈی آئی جی آپریشنز شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اسلام آباد پولیس کا منشور ہے آئی جی اسلام آباد کی طرف سے پہلے سلام پھر کلام کی واضع پالیسی ہے،ڈی آئی جی آپریشنز




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں