Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

پاکستانی اداروں اور پروفیشنلز پر فخر کرتے ہیں ماسک ہم اپنے بنا رہے ہیں، چوہدری فواد حسین

پاکستانی اداروں اور پروفیشنلز پر فخر کرتے ہیں ماسک ہم اپنے بنا رہے ہیں، چوہدری فواد حسین

پاکستانی اداروں اور پروفیشنلز پر فخر کرتے ہیں ماسک ہم اپنے بنا رہے ہیں، چوہدری فواد حسین

اسلام آباد (فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ہم پاکستانی اداروں اور پروفیشنلز پر فخر کرتے ہیں، جن کی کارکردگی کے باعث ہم آج طبی سازوسامان برآمد کرنے کی پوزیشن پر آ گئے ہیں۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہا

کہ ہمیں اپنے اداروں اور پروفیشنلز پر فخر ہونا چاہئے جس طرح کورونا بحران میں انہوں نے کر دکھایا ہے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ ہم آج سینیاٹائزر ایکسپورٹ کرنے کی پوزیشن میں ہیں، ماسک ہم اپنے بنا رہے ہیں حتیٰ کہ این۔95 ماسک بھی بنانے کے بہت قریب ہیں۔ فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز کے دستانے اور لباس ہم نے اپنے بنائے ہیں




Exit mobile version