125

گوادر پورٹ پر آئندہ دو ماہ تک تجارتی سرگرمیوں میں مزید اضافے کا امکان

گوادر پورٹ پر آئندہ دو ماہ تک تجارتی سرگرمیوں میں مزید اضافے کا امکان

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف) گوادر پورٹ پر آئندہ دو ماہ تک تجارتی سرگرمیوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ اتوار کو سیکریٹری تجارت سردار احمد نواز سکھیرا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ٹویٹ میں کہا

کہ 10 مئی کو 16 ہزار میٹرک ٹن ڈی اے پی، وسط مئی تک 25 ہزار میٹرک ٹن سامان اور افغانستان کیلئے گندم پر مشتمل 5 لاکھ میٹرک ٹن کارگو سامان بحری جہازوں سے اتارا جائے گا۔انہوں نے کہاکہ گوادر پورٹ پر بحری جہازوں کی آمد بڑھنے سے کاروبار کے بہت سارے مواقع پیدا ہوں گے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں