91

مرکزی ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن پی ٹی آئی عامر مغل کی سینئیر صحافی وسیم الرحمان بھٹی کی عیادت

مرکزی ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن پی ٹی آئی عامر مغل کی سینئیر صحافی وسیم الرحمان بھٹی کی عیادت

اسلام آباد (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)مرکزی ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن پی ٹی آئی عامر مغل کی سینئیر صحافی وسیم الرحمان بھٹی کی عیادت عامر مغل انکے گھر گئے اور تیمارداری کرتے ہوئے کہا کہ وسیم الرحمان بھٹی نے علاقہ میں مثبت صحافت کی اور مسائل کو عوام تک پہنچانے میں بھرپور کردار ادا کیا.

انہوں نے وسیم الرحمان بھٹی کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اور ہر مشکل میں صحافی برادری کے لئے تعاون کا یقین دلایا. اس موقع پر وسیم الرحمان بھٹی نے عامر مغل کا شکریہ ادا کیا.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں