Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈپٹی مئیر سید ذیشان نقوی نے شاہ اللہ دتہ کے عوام سے لاک ڈاون کو یقینی بنانے کی اپیل کر دی.

ڈپٹی مئیر سید ذیشان نقوی نے شاہ اللہ دتہ کے عوام سے لاک ڈاون کو یقینی بنانے کی اپیل کر دی.

ڈپٹی مئیر سید ذیشان نقوی نے شاہ اللہ دتہ کے عوام سے لاک ڈاون کو یقینی بنانے کی اپیل کر دی.

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)ڈپٹی مئیر سید ذیشان نقوی نے شاہ اللہ دتہ کے عوام سے لاک ڈاون کو یقینی بنانے کی اپیل کر دی.شاہ اللہ دتہ گاوں میں 6مریض سامنے آنے کے بعد انتظامیہ نے علاقہ مکمل سیل کر دیا. ڈپٹی مئیر اسلام آباد سید ذیشان نقوی نے کہا ہے

کہ شاہ اللہ دتہ میں کورونا وائرس کے خاتمے کیلئے تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں لوگ گھروں میں رہیں ہاتھ ملانے اور گلے ملنے سے پرہیز کریں. ڈپٹی میئر کے مطابق ہم نے وائرس پھیلنے سے قبل اسپرے بھی کروایا

مگر اس کے باوجود 6 مریض سامنے آگئے مگر پریشانی کی کوئی بات نہیں.عوام گھروں میں رہیں اور باہر نکلنے سے گریز کریں

Exit mobile version