157

ترنول میں ایک دن میں 349مستحق خاندانوں میں 4606000 روپے تقسیم

ترنول میں ایک دن میں 349مستحق خاندانوں میں 4606000 روپے تقسیم

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)ترنول میں ایک دن میں 349مستحق خاندانوں میں 4606000 روپے تقسیم
این اے 54 ترنول سنٹر اسلام آباد ماڈل کالج for بوائز میں وزیراعظم عمران خان کے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے ذریعے 349مستحق لوگوں میں 4606000ہزار روپے تقسیم کئے جس میں2 لوگوں کو 21/ 21 ہزار روپے اور347 لوگوں کو 12/12 ہزار روپے دیے گئے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں