ڈپٹی مئیر سید ذیشان نقوی کی جانب سے شاہ اللہ دتہ میں رینجرز اور پولیس اہلکاروں کے لئے افطار پروگرام
اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)ڈپٹی مئیر سید ذیشان نقوی کی جانب سے شاہ اللہ دتہ میں رینجرز اور پولیس اہلکاروں کے لئے افطار پروگرامتمام انٹری اور چیک پوائنٹس پر افطار پیک پہنچایا گیا.
انتظامیہ کی جانب سے شکریہ ادا کیا گیا.ڈپٹی مئیر کے مطابق فورسز کے اہلکار اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں اور لاک ڈاؤن کو مزید موثر بنارہے ہیں۔ سید ذیشان نقوی کا کہنا تھا کہ یہ لوگ حقیقی زندگی کے ہیرو اور فرنٹ لائن جنگجو ہیں،