اسلام آباد وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاع امجد علی خان کی وزیراعظم آفس میں ملاقات
اسلام آباد(سردار طیب نمائندہ خصوصی)اسلام آباد وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاع امجد علی خان کی وزیراعظم آفس میں ملاقات اس موقع پر ضلع میانوالی میں جاری ترقیاتی پروجیکٹس کورونا وائرس ٹائیگر فورس اور مختلف امور پر گفتگو
رکن قومی اسمبلی و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاع امجد علی خان نے نے وزیرِ اعظم کو ضلع میانوالی کی صورتحال اور عوامی مسائل سے آگاہ کیا ترقیاتی امور کے حوالے سے بھی بات چیت