ملٹی گارڈن بی سترہ میں زیرتعمیر پلازہ میں لینڈ سلائیڈنگ سےدو مزدور مٹی تلے دب کر جاں بحق 109

ملٹی گارڈن بی سترہ میں زیرتعمیر پلازہ میں لینڈ سلائیڈنگ سےدو مزدور مٹی تلے دب کر جاں بحق

ملٹی گارڈن بی سترہ میں زیرتعمیر پلازہ میں لینڈ سلائیڈنگ سےدو مزدور مٹی تلے دب کر جاں بحق

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)ملٹی گارڈن بی سترہ میں زیرتعمیر پلازہ میں لینڈ سلائیڈنگ سےدو مزدور مٹی تلے دب کر جاں بحق

ریسکیو 1122 آپریشن مکمل کر لیا گیا ,جاں بحق مزدوروں کا تعلق آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سے ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں