پندرہ 15 جولائی تعلیمی اداروں کو بند رکھنا تعلیم دشمنی ہے حافظ بشارت
اسلام آباد( محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)15 جولائی تعلیمی اداروں کو بند رکھنا تعلیم دشمنی ہے حافظ بشارت صدر پرائیویٹ ایجوکیشنل سوسائٹی اسلام آباد راولپنڈی نے 15 جولای تک تعلیمی اداروں کو بند کرنے کے حکومتی فیصلہ کو مسترد کرتے ہوے تعلیم دشمن قراردیا ہے۔ایسا فیصلہ جس میں اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں نہیں لیا گیا مشاورت ہی نہیں کی گئی کیسا مانا جا سکتا
نجی تعلیمی اداروں کا معاشی قتل عام کیا جارہا ہے۔ٹیچرز کی تنخواہیں فکس اورملک بھر میں 90 فیصد اسکول عمارتیں کرائے پر ہیں۔وزیر اعظم پاکستان پرائیویٹ سکولزکیلیے’’تعلیمی ریلیف پیکیج
‘ کااعلان کریں حافظ بشارت 15جولائ تک تعلیمی اداروں کی بندش سے 50%تعلیمی ادارے مکمل بنداور10لاکھ لوگ بےروزگارہوجائینگے۔ حافظ محمد بشارت کورونا وائرس سے جاری لاک ڈاؤن کے باعث تعلیمی نقصان کا ازالہ ناممکن ہے:حافظ بشارت
حکومتSOPsجاری کرےاور یکم جون سےملک بھر میں تمام سکولز ھرصورت کھولنے کااعلان کرے،بصورت اپنے SOPsکے تحت سکولز کھولنے پر مجبور ہونگے:حافظ بشارت سکولز کی ٹائمنگ صبح 7 تا 11اورسماجی فاصلے کو برقرار رکھ کے کلاسز جاری رکھی جا سکتی ہیں۔ چین کےصوبےووہان،ایرانسمیت کئی ممالک میں تمام تعلیمی ادارے کھل چکے ہیں
بورڈ امتحانات منسوخ کرنے اور طلبا کا مستقبل برباد کرنےکی بجائے بورڈ امتحانات سماجی فاصلے کو برقرار رکھ کر تماماضافی سرکاری و پرائیویٹ اساتذہ کی ڈیوٹیاں لگا کرسرکاری و پرائیویٹ سکولز وکالجزکو امتحانی سنٹرز بناکر منعقد کیے جائیں:حافظ بشارت
حکومت غیرآئینی اقدامات بند کرے۔
سندھ ہائی کورٹ کی طرف سےفیسوں بارے حکومت سندھ کےآرڈنینس اور نوٹیفکیشن کو آئین سے متصادم اور غیر قانونی قراردیناپرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشنز کے اصولی موقف کی فتح قرارہے: حافظ محمد بشارت
فیسوں کے حوالے سے نوٹیفکیشنزآئین کے آرٹیکل 18،3،4،5 اور25(1) 37 اور 38 سےمتصادم، امتیازی اور غیر قانونی ہے۔حکومت پنجاب کا فیس میں 20فی صد کمی کا نوٹیفیکیشن اور آرڈیننس لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں بھی چیلنج کردیاگیاحافظ بشارت ت نےواضح کیا
کہ فیس بارے سپریم کورٹ کے فیصلے کےپابند ہیں،انسانیت کے جذبہ اور کورنٹائیں سے نبٹنے کے لیے ملک بھرکےمستحق طلبا کی فیس ادائیگی کے لیے کرونا ایجوکیشنل ریلیف فنڈقائم کر دیاہے،وزیر اعظم پاکستان اور صوبائی وزراءاعلی کوملک بھر کے2لاکھ پرائیویٹ سکولزآئسولیشن اور قرنطینہ سنٹرز بنانیں اور 15 لاکھ ٹیچرز بطوروالیئنٹیرز پیشکش بھی کر دی گئی۔
وزیراعظم و چیف جسٹس پاکستان سے داد رسی کی اپیل:حافظ بشارت اسلام آباد میں نجی تعلیمی اداروں کو حکومت کو اپنے اعلان کے مطابق یکم جون کو لازمی کھولنا چاہئے تاکہ بچوں کامزید تعلیمی حرج نہ ہو ورنہ مارچ تا اگست 6 ماہ میں بچے تعلیمی لحاظ سے تباہ ہو جائیں گےدی جائے گی.