سید انعام شاہ پرسنل سیکرٹری وزیراعظم مرکزی نائب صدر و پاکستان تحریک انصاف زاہد حسین کاظمی سے ملاقات
اسلام آباد:(سردار طیب نمائندہ خصوصی )سید انعام شاہ پرسنل سیکرٹری وزیراعظم کی مرکزی سیکرٹریٹ میں مرکزی نائب صدر و منتظم مرکزی سیکرٹریٹ پاکستان تحریک انصاف زاہد حسین کاظمی سے ملاقات۔
اس موقع پر مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اعجاز رفیع بٹ بھی موجود۔