کورونا وائرس سے بچنے کیلئے موٹروے پولیس کی جانب سے سنگجانی ٹول پلازہ پر ماسک اور سینیٹائزر تقسیم کئے گئے 83

کورونا وائرس سے بچنے کیلئے موٹروے پولیس کی جانب سے سنگجانی ٹول پلازہ پر ماسک اور سینیٹائزر تقسیم کئے گئے

کورونا وائرس سے بچنے کیلئے موٹروے پولیس کی جانب سے سنگجانی ٹول پلازہ پر ماسک اور سینیٹائزر تقسیم کئے گئے

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)کورونا وائرس سے بچنے کیلئے موٹروے پولیس کی جانب سے سنگجانی ٹول پلازہ پر ماسک اور سینیٹائزر تقسیم کئے گئے اس موقع پرڈی ایس پی بیٹ 4 ٹیکسلا ندیم گل,

ایس پی او سیف الرحمن و دیگر موجود تھے. ڈرائیور حضرات اور مسافروں میں نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے ماسک دستانے اور سینیٹائزر تقسیم کئے گئے اور انھیں کورونا وائرس سے بچنے کیلئے بریفنگ بھی دی گئی. عوام نے موٹروے پولیس کے اس اقدام کو سراہا ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں