تھانہ لوہی بھیر پولیس نے موبائل کی دوکانوں پر وارداتیں کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا 104

تھانہ لوہی بھیر پولیس نے موبائل کی دوکانوں پر وارداتیں کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

تھانہ لوہی بھیر پولیس نے موبائل کی دوکانوں پر وارداتیں کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف) تھانہ لوہی بھیر پولیس نے موبائل کی دوکانوں پر وارداتیں کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا۔ 13 عدد لوٹے گئے موبائل فون برآمد. کاروائی ایس پی صدر ملک نعیم کی زیرنگرانی ایس ایچ او شاھد زمان معہ محمد صابر ASI نے کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں