عوام کی صحت عامہ کاتحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیر اطلاعات شبلی فراز 102

عوام کی صحت عامہ کاتحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیر اطلاعات شبلی فراز

عوام کی صحت عامہ کاتحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیر اطلاعات شبلی فراز

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف )اطلاعات و نشریات کے وزیر سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ عوام کی صحت عامہ کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔انہوں نےسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر آج ایک ٹویٹ میں کہا کہ ہمیں عوام کو کوروناوائرس سےمحفوظ رکھنے کےلئے ان میں احتیاطی تدابیر پر موثر عملدرآمد کےحوالے سے آگاہی پیدا کرنا ہوگی۔
وزیر اطلاعات نے کہا کہ انہوں نے تمام وزارتوں کے پی آر اوز سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے بات چیت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی وبا کے دوران انفارمیشن افسروں کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں