Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

حکومت کوروناوائرس کی عالمی وبا کےتدارک کےلئےروزانہ کی بنیاد پر موثراقدامات کررہی ہےظفرمرزا

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف اسلام آباد)صحت کے بارے میں معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ حکومت کوروناوائرس کی عالمی وبا کے تدارک کےلئے روزانہ کی بنیاد پر موثر اقدامات کررہی ہے۔ اسلام آباد میں کورونا وائرس کی ہیلپ لائن سنٹر 1166 کے دورے کے دوران اظہارخیال کرتے ہوئےمعاون خصوصی نے عوام پرزور دیا کہ کوروناوائرس کے حوالے سے وفاق اور صوبوں کی جانب سے جاری کی گئی احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔
انہوں نے کہا کہ احتیاطی تدابیر پر عملے کے ذریعے کوروناوائرس کے پھیلاو کو موثر طور پر روکا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہیلپ لائن کے ذریعے عوام کو جامع اور موثر آگاہی فراہم کی جارہی ہے۔ اس موقع پر ڈاکٹر ظفر مرزا نے ہیلپ لائن کے نمائندوں کے ساتھ ملاقات بھی کی اور ان کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔

Exit mobile version