Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

وزیراعظم کاملک کی موجودہ اقتصادی صورتحال کا جائزہ

وزیراعظم کاملک کی موجودہ اقتصادی صورتحال کا جائزہ

وزیراعظم کاملک کی موجودہ اقتصادی صورتحال کا جائزہ

وزیراعظم کاملک کی موجودہ اقتصادی صورتحال کا جائزہ

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف)حکومت کی اقتصادی ٹیم کے ارکان نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سےملاقات کی۔
ملاقات کے دوران ملک کی موجودہ اقتصادی صورتحال کا جائزہ لیا گیاوفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر،

صنعتوں کے وزیر حماد اظہر، مشیر خزانہ حفیظ شیخ، مشیر تجارت عبدالرزاق داود اور دوسرے اعلیٰ عہدیدار بھی اس موقع پر موجود تھے

Exit mobile version