134

پی ٹی آئی آزاد کشمیر ضلع راولپنڈی کے انتخابات کا مرحلہ مکمل.جموں 6 سے کلیم ربانی صدر,بدر منیر چوہدری نائب صدر منتخب

پی ٹی آئی آزاد کشمیر ضلع راولپنڈی کے انتخابات کا مرحلہ مکمل.جموں 6 سے کلیم ربانی صدر,بدر منیر چوہدری نائب صدر منتخب

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)پی ٹی آئی آزاد کشمیر ضلع راولپنڈی کے انتخابات کا مرحلہ مکمل.جموں 6 سے کلیم ربانی صدر,بدر منیر چوہدری نائب صدر منتخب
صدر پاکستان تحریکِ انصاف آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے تمام عہدیداران کے نوٹیفیکیشن جاری کر دئیے.

ضلع راولپنڈی ریجن جموں چھ سے کلیم ربانی صدر،بدرمنیر چوہدری نائب صدر منتخب ہوگئے.اس موقع پر کلیم ربانی اور بدر منیر چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کی طرف سے جو ذمہ داری سونپی گئی اس پر پورا اترنے کی کوشش کی کریں گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں