سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی و رہنما تحریک انصاف سردار خالد گوہر کی قیادت میں حویلیاں میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکانی گی
سلام آباد (سردار طیب نمائندہ خصوصی)ابیٹ آبادسابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی و رہنما تحریک انصاف سردار خالد گوہر کی قیادت میں آج حویلیاں میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکانی گی جس میں عوام کی بڑی تعداد میں شرکت کی اس موقع پر سردار خالد گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
کہاں کہ کشمیر ہماری شہہ رگ ہے اور جو اس مشکل وقت میں بھی ان پر ظلم اور زیادتی ہورہی ہے اسکی ہم پھر پور مذمت کرتے ہیں اس وقت پوری دنیا میں کورونا جیسی وبائی بیماری کی لپٹ میں ہے
اور بھارتی وزیراعظم نرندر مودی ابھی بھی کشمیریوں سے ان کے جائز حقوق پسپا کر رہے ہیں ہم اس مشکل کی گھڑی میں بھی اپنے کشمیر بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں اس کا ثبوت آج ہمارے گلیات کی عوام نے کورونا وائراس ہونے کے باوجود ایک بڑی تعداد میں یکجہتی کے لیے نکلے ہیں