اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کا فیصل مسجد میں اعتکاف کی اجازت دینے کا فیصلہ 139

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کا فیصل مسجد میں اعتکاف کی اجازت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کا فیصل مسجد میں اعتکاف کی اجازت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی سے) اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے فیصل مسجدمیں اعتکاف بیٹھنے کی اجازت دینے کافیصلہ کرلیا ہے۔ کل فیصل مسجد میں خواہش مند افراد نماز عصر کے بعد اعتکاف میں بیٹھیں گے ۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ صرف کشادہ مساجد میں اعتکاف کی اجازت ہوگی۔ جن مسجدوں میں ایس او پی کے تحت سماجی فاصلہ رکھنے کی گنجائش نہیں وہاں اعتکاف کی اجازت بھی نہیں دی جائے گی۔ ضلعے کی ساڑھے 9 سو میں سے چھوٹی مساجد میں اعتکاف کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں