Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

وزیراعظم سے خیبر پختونخوا اسمبلی سپیکر مشتاق احمد غنی کی ملاقات 50 لاکھ روپے کا چیک کورونا ریلیف فنڈ کے لئے پیش

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی سے ) وزیراعظم عمران خان سے خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کے سپیکر مشتاق احمد غنی نے ملاقات کی۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق مشتاق احمد غنی نے ابراہیمی ٹرسٹ پشاور کی جانب سے 50 لاکھ روپے کا چیک وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ کے لئے وزیراعظم کو پیش کیا۔ سپیکر خیبر پختونخوا نے

وزیراعظم کو صوبہ خیبر پختونخوا اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سالانہ آڈٹ رپورٹ اور کارکردگی کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ مختلف محکموں سے آڈٹ پیراز کی مد میں 5 ارب روپے کی ریکوری ڈالی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پچھلے مالی سال کے دوران کفایت شعاری مہم کے ذریعے

تقریباً 12 کروڑ روپے کی بچت کی گئی۔ وزیراعظم نے ابراہیمی ٹرسٹ کی جانب سے کورونا ریلیف فنڈ میں حصہ ڈالنے کو سراہا اور صوبہ خیبر پختونخوا میں سرکاری خزانے کی بچت کے حوالے سے اقدامات کی حوصلہ افزائی کی

Exit mobile version