Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

پاکستان میں کورونا کے ایکٹوکیسز کی تعداد27,085تصدیق شدہ کیسز کی تعداد38,799تک پہنچ گئی

اسلام آباد (فائزہ شاہ کاظمی سے) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹ جاری کردیں، ملک میں کورونا کے ایکٹوکیسز کی تعداد 27ہزار85، تصدیق شدہ کیسز کی تعداد بھی 38ہزار799تک پہنچ گئی۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1581نئے کیسز رپورٹ ہوئے

،31مزید اموات کے ساتھ مجموعی اموات 834 ہوگئی ہیں۔این سی او سی کے مطابق پنجاب میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 14ہزار201تک پہنچ گئی، سندھ میں 14ہزار916 کورونا وائرس کیسز رپورٹ ہوئے، خیبر پختونخوا میں کیسز کی تعداد 5ہزار678اور اسلام آباد میں 921 ہوگئی، بلوچستان میں 2457, گلگت

بلتستان میں 518 کیسز رپورٹ ہوئے، آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 108ہوگئی۔ م±لک بھر میں اب تک 10ہزار 880 مریض مکمل طور پر صحت یاب ہوگئے۔ این سی او سی کے مطابق کورونا وائرس سے سے موت کے منہ میں جانے والے افراد کی تعداد 834تک پہنچ گئی۔

گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 31 نئی اموات ہوئی ہیں جن میں سندھ میں 225، پنجاب میں 245، کے پی کے میں 291، گلگت بلتستان 4، اسلام آباد میں 7 اور بلوچستان میں 31شامل ہیں۔

اب تک 3 لاکھ 59ہزار افراد کے کورونا وائرس کے لئے ٹیسٹ کئے گئے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 14ہزار878افراد کے ٹیسٹ کئے گئے۔ملک کے 735ہسپتالوں میں 8461مریض زیر علاج ہیں۔ 292کورونا متاثرین کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

Exit mobile version