ترنول پولیس کا چھاپہ ڈہوک عباسی سے بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار 84 لیٹر شراب برآمد 112

ترنول پولیس کا چھاپہ ڈہوک عباسی سے بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار 84 لیٹر شراب برآمد

ترنول پولیس کا چھاپہ ڈہوک عباسی سے بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار 84 لیٹر شراب برآمد

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)ترنول پولیس کا چھاپہ ڈہوک عباسی سے بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار 84 لیٹر شراب برآمد ڈی ایس پی خالد محمود اعوان کی نگرانی میں ایس ایچ او انسپکٹر ارشد علی نے محمد اسحاق اے ایس آئی اور دیگر اہلکاروں پر مشتمل ایک ٹیم تشکیل دی

جنھوں نے چھاپہ مار کر بدنام زمانہ منشیات فروش محمد امجد قریشی ولد محمد سرور قریشی ساکن ڈہوک عباسی سرائے خربوزہ ترنول اسلام آباد کو گرفتار کر کے 84 لیٹر شراب برآمد کر مقدمہ درج کر لیا. آئی جی اور ڈی آئی جی آپریشن اسلام آباد پولیس نے ترنول پولیس کی کارکردگی کو سراہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں