Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

قوم شیخ رشید کو سنجیدگی سے نہ لیں یہ حکومت کا فالتو پرزہ ہے، شیخ رشید نے ملک کی آبادی سے زیادہ افراد کو ریلوے کا مسافر بنادیا عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (فائزہ شاہ کاظمی سے)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے وزیر ریلویز شیخ رشید کی اس شیخی کہ ریلویز میں 24کروڑ لوگوں کی بکنگ ہو چکی ہے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مدہوشوں کے ٹولے کو قوم پر مسلط کیا گیاہے
عمران خان نے جاپان اوار جرمنی کی سرحدیں ملائیں، شیخ رشید نے پاکستان کی آبادی بڑھا کر 24کروڑ لوگوں کو ٹرین کا مسافر بنا دیا ہے۔ قادر پٹیل نے کہا کہ قوم شیخ رشید کو سنجیدگی سے نہ لیں

یہ حکومت کا فالتو پرزہ ہے۔ جب ملک کی آبادی 22کروڑ ہے تو 24کروڑ لوگوں نے ٹرین میں کیسے بکنگ کرائی۔ انہوں نے کہا کہ وہ وقت دور نہیں جب شیخ رشید نالہ لئی کے کنارے جہاز اڑاتے ہوئے نظر آئیںگے۔

Exit mobile version