Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

وزیراعظم کا بیروزگار افراد کیلئے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کااجراء

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی سے)وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس کی وباءکے باعث بے روزگار ہونے والے افراد کےلئے احساس ایمرجنسی کیش فراہمی پروگرام کا اجراء آج (پیر کوکریں گے۔

پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری کردہ بیان کے مطابق کورونا ریلیف فنڈ کے تحت اب تک3 ارب روپے سے زائد فنڈ اکھٹے ہو چکے ہیں۔ وزیراعظم کی ہدایات کے مطابق اس فنڈ میں عطیہ کئے جانے والے ہر ایک روپے پر حکومت 4 روپے اپنی طرف سے دے گی۔

کورونا ریلیف فنڈ میں عطیات اور اس فنڈ سے رقوم کا اجراءمکمل شفافیت سے کیا جا رہا ہے۔ اس ضمن میں فنڈ کی تمام تفصیلات مندرجہ ذیل ویب سائٹ https://www.pass.gov.pk/ecs/uct_all.htmlپر دیکھی جا سکتی ہیں

Exit mobile version