Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

پی آئی اے کی خصوصی پروازانڈونیشیامیں پھنسے237 پاکستانیوں کولیکراسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی سے)پی آئی اے کی ایک خصوصی پرواز انڈونیشیا میں پھنسے 237 پاکستانیوں کو لیکر آج جکارتہ سے اسلام آباد پہنچ گئی ۔گزشتہ پانچ ہفتے میں انڈونیشیا سے آنے والی یہ دوسری پرواز ہے ۔یہ پاکستانی کورونا وائرس کی وباء کے تناظر میں لاک ڈائون کے باعث پروازیں منسوخ ہونے سے انڈونیشیا کے مختلف حصوںمیں پھنسے ہوئے تھے
انڈونیشیا میں پاکستان کے سفیر عبدالسالک خان نے ہوائی اڈے پر پاکستانیوں کو رخصت کیا ۔وطن واپس آنے والے پاکستانیوں نے اپنے قیام کیلئے سہولت فراہم کرنے اور واپسی کیلئے خصوصی پرواز کا انتظام کرنے پر سفارتخانے کی کوششوں کوسراہا

Exit mobile version