وزیر اعظم عمران خان ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کی صدارت کریں گے 103

وزیر اعظم عمران خان ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کی صدارت کریں گے

وزیر اعظم عمران خان ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کی صدارت کریں گے

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی سے)وزیر اعظم عمران خان ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کی صدارت کریں گےورلڈ اکنامک فورم کا اہم ترین ہنگامی اجلاس کل بدھ کو طلب کرلیا گیا ہے۔ ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کی سرپرستی کسی بھی پاکستانی وزیراعظم کو پہلی مرتبہ سونپی جائے گی۔

وزیر اعظم عمران خان اسلام آباد سے ویڈیو لنک کے ذریعے ورلڈ اکنامک فورم کی صدارت اور خطاب کریں گے۔ جبکہ زمبابوے کے وزیراعظم بھی ساتھ ہی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔

وزیر اعظم عمران خان ورلڈ اکنامک فورم سے کلیدی خطاب بھی کریں گے۔ دنیا بھر کے سربراہان مملکت، سربراہان حکومت اور عالمی رہنما اجلاس میں شریک ہوں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں