پی ٹی آئی ترنول کی جانب سے اہلیان ترنول کو دلی عید مبارک قبول ہو.عجائب خان 108

پی ٹی آئی ترنول کی جانب سے اہلیان ترنول کو دلی عید مبارک قبول ہو.عجائب خان

پی ٹی آئی ترنول کی جانب سے اہلیان ترنول کو دلی عید مبارک قبول ہو.عجائب خان

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)پی ٹی آئی ترنول کی جانب سے اہلیان ترنول کو دلی عید مبارک قبول ہو.عجائب خانجنرل سیکرٹری پی ٹی آئی یوسی 47 عجائب خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے

کہ عید مسلمانوں کیلئے بڑا دن ہے. طیارے کے حادثے میں شہید ہونے والے افراد کے غم میں برابر کے شریک ہیں. انکا کہنا تھا کہ عوام عید کے موقع پر ایک دوسرے کا بھی خیال رکھیں. اس موقع پر انکے ہمراہ راجہ شفیق و دیگر موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں