103

یوسی 47 ترنول کے عوام کو دلی عید مبارک قبول ہو.خان بہادر خان

یوسی 47 ترنول کے عوام کو دلی عید مبارک قبول ہو.خان بہادر خان

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)یوسی 47 ترنول کے عوام کو دلی عید مبارک قبول ہو.خان بہادر خان عید الفطر مسلمانوں کیلئے خوشی کا دن ہے مگر دو دن قبل طیارہ حادثہ میں

شہید ہونے والے افراد کے غم ذدہ خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں. خان بہادر نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت غریب پاکستانیوں کی مدد کیلئے

عملی اقدامات کر رہی ہے.انکا کہنا تھا کہ ترنول کے عوام کے تمام مسائل حل کریں گے انشاء اللہ کوئی ترقیاتی کام باقی نہیں رہے گا.اسد عمر اپنے حلقہ کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں