Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

عید کے موقع پر موٹروے پولیس کی جانب سے روڈ یوزر میں تحائف تقسیم کئے گئے

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف اسلام آباد)عید کے موقع پر موٹروے پولیس کی جانب سے روڈ یوزر میں تحائف تقسیم کئے گئے.

سیکٹر کمانڈر ایس پی جواد شاہ ، سی پی او بیٹ 4 ندیم گل کی نگرانی میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر روڈ استعمال کرنے والوں میں عید کے تحائف تقسیم کئے گئے.مسافروں کو سڑک حادثات اور واقعات کو کم کرنے کے لئے حفاظتی ہیلمٹ ،

سیٹ بیلٹ ، دفاعی ڈرائیونگ اور موبائل فون کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ وبائی مرض کورونا 19سے محفوظ اور مستحکم رہنے کے بارے میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے بارے میں ہدایات دی گئیں.

Exit mobile version