ڈاکٹر عبدالقدیر پاکستان کا قیمتی سرمایہ ہیں.راجہ رکن زمان
اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)ڈاکٹر عبدالقدیر پاکستان کا قیمتی سرمایہ ہیں.راجہ رکن زمان پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے میں دفاعی اداروں سمیت پوری قوم کا ہاتھ ہے. راجہ رکن زمان کا کہنا تھا
کہ آج بھارت سمیت عالم کفر پاکستان سے ڈرتا ہے تو اس وجہ پاکستان کا ایٹم بم ہے.28 مئی کو پاکستان کے عوام کے لئے فتح کا سورج طلوع ہوا.پاکستان ہمارا پیارا ملک ہے اور اس کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے