آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان اور ڈی ائی جی آپریشنز وقار الدین سید کی شہید اے ایس آئی محسن ظفر کے گھر آمد 93

آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان اور ڈی ائی جی آپریشنز وقار الدین سید کی شہید اے ایس آئی محسن ظفر کے گھر آمد

آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان اور ڈی ائی جی آپریشنز وقار الدین سید کی شہید اے ایس آئی محسن ظفر کے گھر آمد

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان اور ڈی ائی جی آپریشنز وقار الدین سید کی شہید اے ایس آئی محسن ظفر کے گھر آمد  آئی جی اسلام آباد نے شہید کی والدہ اور بیوہ سے ملاقات کی آئی جی اور ڈی آئی جی نے شہید اے ایس آئی کی مغفرت اور بلندی درجات کے لئے دعا بھی کی

۔ائی جی اسلام آباد نے شہید کی بچی کو گود میں اٹھا کر پیار کیا آئی جی اسلام آباد نے شہید محسن ظفر کا یونیفارم۔ بیج اور پاکستانی پرچم شہید کی والدہ کو دیااور کہا کہ شہید کی بیوہ اور بچوں کو 60 سال تک تمام مراعات دی جائیں گی۔۔شہید کی بیوہ کو محکمہ پولیس میں نوکری دی جائے گی۔

شہید کو وزیراعظم کی طرف سے اعلان کردہ مکمل پیکیج دیا جائے گا۔ شہید کی بیوہ کو ایک پلاٹ اور دیگر مراعات بھی دی جائیں گئی۔شہدا نے وطن اور قوم کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ۔




شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی امن و استحکام میں بہتری شہداء کی قربانیوں کی مرہون منت ہےشہدا کا نام ہمشیہ سنہری حروف میں لکھا جائے۔ملزمان کو جلد گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچا جائے گا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں