Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

طبی عملہ کے علاوہ تمام لوگ رش والی جگہوں پر جاتے ہوئے ماسک کا استعمال لازمی کریں ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد (فائزہ شاہ کاظمی سے) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ این 95 ماسک کا استعمال صرف فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کے لئے ضروری ہے یا صرف کورونا وائرس کے وہ مریض جو انتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج ہیں،

ان کی دیکھ بھال پر مامور طبی عملہ این 95 ماسک استعمال کر سکتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیر کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ طبی عملہ کے علاوہ تمام لوگ رش والی جگہوں پر جاتے ہوئے

ماسک کا استعمال لازمی کریں اور ماسک کسی بھی قسم کا ہو سکتا ہے۔ چاہئیں تو سرجیکل ماسک استعمال کریں، میڈیکل یا گھر کے بنے تمام کپڑے کے ماسک بھی استعمال کئے جا سکتے ہیں۔

Exit mobile version