اسلام آباد ، جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا اجلاس عامر سجاد سید چیئرمین جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی صدارت میں منعقد ہوا 122

اسلام آباد ، جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا اجلاس عامر سجاد سید چیئرمین جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی صدارت میں منعقد ہوا

اسلام آباد ، جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا اجلاس عامر سجاد سید چیئرمین جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی صدارت میں منعقد ہوا

اسلام آباد (فائزہ شاہ کاظمی سے)اسلام آباد ، جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا اجلاس عامر سجاد سید چیئرمین جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کمیٹی کے تمام ممبران نے بھرپور حصہ لیا اور اپنے خیا لات کے ساتھ ساتھ اپنی رائے کا بھی اظہار کیا ۔
کمیٹی نے مشترکہ فیصلہ کا اعلان کرتے ہوئے

آصف علی بھٹی سیکرٹری RIUJ سے درخواست کی کہ وہ فوری طور پر PIO سے ٹائم لے کرگروپ کو انفارم کریں تا کہ ان سے ملاقات کر کے ان سے عید کے دن کمیٹی سے ملاقات اور اس دن کیے گئے

وعدوں کے حوالے سے ہونے والی پیشرفت پر بات ہو سکے۔ یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہو جاتے کوئی ممبر پی آئی ڈی میں ہونے والی پریس کانفرنس میں نہیں بیٹھے گا
کمیٹی ممبران نے مطالبات نہ مانے کی صورت میں بھرپور تحریک دوبارہ شروع کرنے کی بھی تجویز دی ہے جس کا پی آئی او سے ملاقات کے بعد فیصلہ کیا جائے گا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں