صدرمملکت کا مرتضیٰ بلوچ اور شوکت چیمہ کے انتقال پرافسوس کا اظہار 86

صدرمملکت کا مرتضیٰ بلوچ اور شوکت چیمہ کے انتقال پرافسوس کا اظہار

صدرمملکت کا مرتضیٰ بلوچ اور شوکت چیمہ کے انتقال پرافسوس کا اظہار

اسلام آباد (فائزہ شاہ کاظمی سے)صدر عارف علوی نے انسانی آباد کاری کے بارے میں سندھ کے وزیر غلام مرتضی بلوچ اور پنجاب اسمبلی کے رکن شوکت منظور چیمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے

جو کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوگئے تھے۔ صدر نے سوگوار خاندانوں سے ٹیلیفون پر رابطے کے دوران مرحومین کی ارواح کے ایصال ثواب کےلئے دعا کی۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں