Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ترنول سرائے خربوزہ کی لیگی شخصیات ریاض پراچہ اورکرم خان بھی کرونا وائرس کا شکار ہو گئے

ترنول سرائے خربوزہ کی لیگی شخصیات ریاض پراچہ اورکرم خان بھی کرونا وائرس کا شکار ہو گئے

ترنول سرائے خربوزہ کی لیگی شخصیات ریاض پراچہ اورکرم خان بھی کرونا وائرس کا شکار ہو گئے

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی سے)ترنول سرائے خربوزہ کی لیگی شخصیات ریاض پراچہ اورکرم خان بھی کرونا وائرس کا شکار ہو گئے دونوں رہنماؤں نے کرونا ٹیسٹ کروایا جسکی رپورٹ مثبت آگئی.

دونوں رہنماؤں نے اپنے اپنے گھر میں قرنطینہ کر لیا. انہوں نے اپنے چاہنے والوں سے خصوصی دعاوں کی درخواست کی ہے.

Exit mobile version