Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

حکومت کے پاس ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے لئے مالی گنجائش موجود نہیں، شبلی فراز

حکومت کے پاس ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے لئے مالی گنجائش موجود نہیں، شبلی فراز

حکومت کے پاس ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے لئے مالی گنجائش موجود نہیں، شبلی فراز

اسلام آباد (فائزہ شاہ کاظمی سے)اطلاعات و نشریات کے وزیر شبلی فراز نے قوم پر زور دیا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے پھیلائو کی روک تھام کے لئے متعلقہ قواعد وضوابط پر سختی سے عملدرآمدکیاجائے۔

انہوں نے پی ٹی وی کودیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ حکومت کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون بھی کررہی ہے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ بحران سے پیدا ہونے

والی صورتحال میں حکومت کے لئے آئندہ مالی سال کابجٹ پیش کرنامشکل تھا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت کے پاس ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے لئے مالی گنجائش موجود نہیں ہے۔




Exit mobile version