Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

وزیراعظم نے ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ1 کروڑ 60 لاکھ غریب خاندانوں کے لئے سب سے بڑاریلیف پیکج دیا :مرادسعید

اسلام آباد (فائزہ شاہ کاظمی سے)مواصلات اورپوسٹل سروسز کے وزیرمرادسعیدنے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک کروڑ ساٹھ لاکھ غریب خاندانوں کے لئے سب سے بڑاریلیف پیکج دیا۔وزیراعظم عمران خان کے دورہ سندھ کے بارے میں

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کے ٹوئیٹ کے جواب میں ایک بیان میں انہوں نے بلاول بھٹو کویاددہانی کرائی کہ نئے وفاقی بجٹ میں کوئی نیاٹیکس نہیں لگایاگیا۔مرادسعیدنے کہاکہ اٹھارہویں آئینی ترمیم کے بعد صحت کاشعبہ ایک صوبائی معاملہ ہے تاہم پھر بھی وفاقی حکومت کوروناوائرس سے

بچائو کے لئے ماسک ،وینٹی لیٹرز اوردیگرحفاظتی سامان فراہم کررہی ہے۔انہوں نے کہاکہ اٹھارہویں آئینی ترمیم کے بعدقومی وسائل کاباسٹھ فیصدحصہ صوبوں کے پاس ہے تاہم سندھ حکومت نے صوبے کے غریب عوام کی ترقی کے لئے کچھ نہیں کیا۔
وفاقی وزیرنے کہاکہ حادثاتی سیاستدان بلاول زرداری کورٹے رٹائے بیانات سے گریز کرناچاہیے ۔انہوں نے کہاکہ سندھ حکومت کوصحت کے شعبے کی بہتری کے لئے پچپن سوارب روپے فراہم کئے گئے جسے صوبائی حکومت نے مناسب طورپراستعمال نہیں کیا۔

Exit mobile version