سید افتخار شاہ ترمذی کی وفات سادات کاغان اولاد پیر بابا علیہ الرحمۃکیلئے بہت بڑا نقصان ہے: علامہ پیر عظمت شاہ ترمذی 123

سید افتخار شاہ ترمذی کی وفات سادات کاغان اولاد پیر بابا علیہ الرحمۃکیلئے بہت بڑا نقصان ہے: علامہ پیر عظمت شاہ ترمذی

سید افتخار شاہ ترمذی کی وفات سادات کاغان اولاد پیر بابا علیہ الرحمۃکیلئے بہت بڑا نقصان ہے: علامہ پیر عظمت شاہ ترمذی

مانسہرہ(ابراراحمد سے )سید افتخار شاہ ترمذی کی وفات سادات کاغان اولاد پیر بابا علیہ الرحمۃ کیلئے بہت بڑا نقصان ہےعلامہ پیر سید عظمت شاہ ترمذی مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکٹری گورنگ کمیٹی مزہبی امور پاکستان تحریک انصاف نے کہا ھے سید افتخار حسین شاہ ترمذی کی ناگہانی وفات کو اہلیان کاغان اور اپنے خاندان کیلئے ایک بڑا صدمہ قرار دیا ہے،انہوں نے کہا

کہ سید افتخار حسین شاہ محبت اور خلوص رکھنے والے انسان تھے اور ان کاحلقہ احباب بہت وسیع تھا،انہوں نے ہمیشہ حق کی بات کی اور وہ ظالم کے مقابلہ میں مظلوم کے ساتھ ہوتے اور اس کا سائے کی طرح ساتھ دیتے رہے ،انہوں نے کہا کہ سید افتخار حسین شاہ ا یک بہترین دوست بھی تھے

الیکشن کے دوران جو لمحات گزارے ان کے ساتھ زندگی میں یاد رہیںگے انہوں نے سید افتخار حسین شاہ کی ناگہانی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کیلئے دعائے مغفرت کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرو جمیل نصیب ہو۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں